ایشیائی فٹبال کنفڈریشن میں بھارت آج بحرین کے ساتھ کھیلے گا

فٹبال میں آج شارجہ میں ایشیائی فٹبال کنفیڈریشن اے ایف سی ایشیاء کپ میں بھارت اپنے تیسرے اور آخری گروپ میچ میں بحرین کے ساتھ کھیلے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔