ایران: فضائی حادثہ میں دس افراد ہلاک

ایران میں ایک فوجی بار بردار طیارہ تہران کے قریب گرکر تباہ ہوگیا، جس میں 10 افراد سوار تھے۔ ایران کی سرکاری ٹی وی نے خبر دی ہے کہ جہاز کے پائلٹ نے تہران کے عین مشرق میں البورض صوبے میں فتح ہوائی اڈے پر غلط رن وے پر اترنے کی کوشش کی اور یہ ہوائی جہاز ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔