ٹرمپ کم چوٹی کانفرنس سے پہلے امریکہ اور شمالی کوریا کی میٹنگ

جنوبی کوریا کے حکام نے بتایا ہے کہ فروری کے آخر میں منعقد ہونے والی دوسری ٹرمپ-کم  میٹنگ سے پہلے ایشیا کے ہی کسی ملک میں ایک مرتبہ پھر امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام کی میٹنگ ہوگی۔ دوسری ٹرمپ-کم چوٹی کانفرنس  ویتنام میں ہونی ہے۔