وزیراعظم نے تیرہویں بین الاقوامی کانفرنس پیٹروٹیک کاکیا افتتاح

 وزیراعظم نے گریٹر نوئیڈا میں تیل اور گیس کے بارے میں تیرہوں بین الاقوامی کانفرنس پیٹروٹیک کا افتتاح کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں گھر گھر ایل پی جی کنکشن فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور محض تین سال میں اجوولااسکیم کے تحت 6 کروڑ چالیس لاکھ سے زیادہ گھروں میں یہ کنکشن مہیا کرائے گئے۔