کوالالمپور میں بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے ملیشیا کو ہرایا

خواتین ہاکی میں بھارت نے ہفتہ کے روز کوالالمپور میں پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ملیشیا کو صفر کے مقابلے پانچ گول سے شکست دی ہے۔ اس سے پہلے بارش کی وجہ سے میچ میں تاخیر ہوئی۔ منگل کو افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم نے ملیشیا کو تین-صفر سے ہرایا تھا۔ تیسرا میچ پیر کو کھیلا جائے گا۔