افغانستان میں وسطی کابل میں شدید پہرے والے ایک سرکاری کمپاؤنڈ پر ہوئے ایک حملے میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا کہ حملے کے دوران چار سویلین اور تین فوجی ہلاک جبکہ مزید آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ کسی نے بھی فوری طور پر حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ افغان اہلکاروں اور طالبان کے درمیان ہونے والی بات چیت کے ملتوی ہونے کے ایک دن بعد یہ حملہ ہوا ہے۔
- Home
- حالات حاضرہ
- پروگرام
- ادبی پروگرام
- ہندوستانی موسیقی
- عکس ماضی | فوٹو گیلری
- آواز
- جنوری-۲۰۲۰
- ۲۰۱۹ دسمبر
- نومبر ۲۰۱۹
- ۲۰۱۹ اکتوبر
- ستمبر ۲۰۱۹
- اگست ۲۰۱۹
- جولائی ۲۰۱۹
- جون ۲۰۱۹
- مئی ۲۰۱۹
- اپریل ۲۰۱۹
- مارچ ۲۰۱۹
- فروری ۲۰۱۹
- جنوری ۲۰۱۹
- دسمبر۲۰۱۸
- نومبر۲۰۱۸ء
- ۲۰۱۸ اکتوبر
- ستمبر ۲۰۱۸
- اگست -۲۰۱۸
- جولائی ۲۰۱۸
- جون ۲۰۱۸
- مئی ۲۰۱۸
- اپریل ۲۰۱۸
- مارچ ۲۰۱۸
- فروری ۲۰۱۸
- جنوری ۲۰۱۸
- دسمبر۲۰۱۷
- نومبر ۲۰۱۷
- اکتوبر ۲۰۱۷
- ستمبر ۲۰۱۷