تازہ ترین خبریں

 دہلی میں ہزار میں صرف  ۳۶ لوگ ہی کووڈ ۱۹ کی جانچ میں  پازیٹو پائے گئے

 گزشتہ چار دنوں میں پہلی بار  اٹلی میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی رفتار مدھم

 کرائسٹ چرچ نیو زی لینڈ کی مسجد میں گولی باری کے ملزم نے  ۵۱ لوگوں کے قتل کا الزام قبول کیا

جنوبی کوریا کورونا وائرس کے پھیلاؤ لو محدود کرنے میں کامیاب

امریکی سینیٹ نے  کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے  ملک میں پیدا شدہ اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لئے  دو ٹریلین کی مدد کو منظوری دی