21.05.2020 02:30 PMاہم سرخیاں

انتہائی شدید سمندری طوفان امفن سے مغربی بنگال اور اوڈیشہ کے کئی حصوں میں بڑی تباہی

بحران سے پہلے حالات سے نمٹنے والی قومی کمیٹی نے  بچاؤ اور امدادی کارروائی کا لیا جائزہ

سرکار نے  مرکزی ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اوڈیشہ اور مغربی بنگال سرکار کے ساتھ رابطہ قائم رکھیں اور تمام ضروری امداد تیزی کے ساتھ کی جائے فراہم

کووڈ، 19 مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح چالیس اعشاریہ تین ایک فیصد تک پہنچی، اب تک 45 ہزار سے زیادہ افراد صحتیاب

یکم جون سے چلنے والی 200 ریل گاڑیوں کے لئے ٹکٹ بکنگ شروع

شہری ہوابازی کی وزارت نے اندرون ملک پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے لئے  رہنما خطوط جاری کئے

اوڈیشہ کے بالاسور ، کھوردا ، کٹک اور کینڈراپارا اضلاع میں بھی درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے سے بڑے پیمانے پر املاک کا نقصان، کئی  سڑکیں زیر آب

Attachments area