22.05.2020 09:00 AM اہم سرخیاں

امریکہ میں کووڈ 19 کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 95 ہزار سے زیادہ، ٹرمپ نے اگلے تین دن امریکی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم دیا

جنوبی سوڈان میں تشدد کے تازہ واقعات میں سیکڑوں افراد ہلاک: آئی سی آر سی

سری لنکا میں بھگدڑ ، تین خواتین ہلاک ، متعدد زخمی

بھارت نے چین کے ان الزامات کو مسترد کردیا  ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے ایل اے سی کے پار کارروائی کی

خلیجی ممالک سے 1000 سے زائد پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کی وطن واپسی کے لئے سات پروازیں آج  روانہ کیجائیں گی

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک ، دوسرا زخمی

نیپال میں کورونا وائرس کے سبب تیسری موت،نئے معاملات میں اضافہ،تعداد 453تک پہنچی: وزارت صحت

گجرات میں نو  لاکھ سے زیادہ پھنسے ہوۓ مہاجر مزدوروں نے خصوصی ٹرینوں میں سفر کیا

وزیر اعظم مودی طوفان امفن کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے مغربی بنگال اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے