02.06.2020 02:30 PMاہم سرخیاں

ملک میں 95ہزار527 افراد کووڈ-19 سے صحتیاب،گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار 708 لوگوں کی اسپتال سے چھٹی، ملک میں صحتیاب ہونے کی شرح اس وقت 48فیصد سے بھی زیادہ

وزیراعظم نریندر مودی کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سی آئی آئی کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات سے خطاب، کہا ، لاک ڈاؤن کا زمانہ ختم، اب معیشت کی تعمیر نو کی ضرورت، دیا خود انحصاری پر زور

جناب مودی نے کہا کہ جلدہی  ہماری کل گھریلو پیداوار کی شرح ہوگی بہتر، کہا صلاحیت اور ٹیکنالوجی ہندوستان کی ترقی کے دواہم ستون، کہا نئی پالیسیاں وقت کی ضرورت

وزیراعظم نے کہا کہ کسان اب ملک میں کہیں بھی اپنی فصلیں فروخت کرنے کیلئے آزاد۔ انہیں اب اے پی ایم سی پر انحصار کرنے کی ضرورت نہیں

کوئلے اور معدنیات کے شعبے بھی اب نجی شعبہ کیلئے کھول دیئے گئے

وزیراعظم مودی نے آرمینیا کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو کووڈ-19 سے جلد صحتیابی کی دعا کی

ڈی آر ڈی او نے الٹرا سوچھ نامی جراثیم کش آلہ تیار کیا