30.06.2020 09:00 AM اہم سرخیاں

ڈھاکہ کے نزدیک بوڑھی گنگا میں کشتی ڈوبنے سے 28 /افراد ہلاک

بھارت اور فرانس کے خارجہ سکریٹریوں کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ہوئی میٹنگ

کراچی کے دہشت گردانہ حملہ کے بارے میں پاکستان کے وزیرخارجہ کے بیان کو بھارت نے کیاخارج

کنٹرول لائن پر پاکستانی فوجیوں کی بغیر اشتعال کے ہندوستانی پوزیشنوں پر گولی باری، بھارت نے بھی دیا کرارا جواب

ملک میں کووڈ-19 کے اب تک تین لاکھ 21 ہزار سے زیادہ مریض ہوچکے ہیں شفایاب، شفایابی کی شرح 58 اعشاریہ چھ سات فیصد

حکومت نے ٹک ٹاک، ہیلو اور وی چیٹ سمیت چین کے 59 ایپس پر لگائی پابندی

مشرقی لداخ میں کشیدگی کم کرنے کیلئے بھارت اور چین کے درمیان ہوگی تیسرے دور کی بات چیت

وزیراعظم نریندرمودی کووڈ-19 کے پیش نظر آج شام چار بجے قوم سے کریں گے خطاب

مرکز نے انلاک 2.0 کیلئے جاری کیں نئی ہدایات، میٹرو،ریل خدمات، اسکولز،کالجز،سنیماہال اور جمس رہیں گے بند