01.08.2020 09:00 AM

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بنگلہ دیش میں بجلی گھر کے لیے ریلائنس کے ساتھ دو سو ملین ڈالر کے معاشی معاہدے پر کیے دستخط۔

امریکہ نے شنجیانگ میں حقوقِ انسانی کی خلاف ورزی کے لیے چین کی کمپنی پر عائد کی پابندی

حکومت نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی کی31 اگست تک کی توسیع

تمام ملک میں آج عیدالاضحیٰ کا تہوار منایا جارہا ہے

وزیر اعظم نے ملک میں موبائل ٹیلی فونی کے 25سال مکمل ہونے پرٹیلی مواصلات کی صنعت کو دی مبارکباد

بیرون ملک پھنسے ہندوستانی شہریوں کو ملک واپس لانے کے لیے وندے بھارت مشن کا پانچواں مشن آج سے شروع

ملک میں کووڈ 19 کے اب تک دس لاکھ سے زیادہ مریض ہوچکے ہیں شفایاب، شفایابی کی شرح بڑھ کر ہوئی 64 اعشاریہ پانچ چار فیصد