05.07.2020 02:30 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں بھومی پوجن میں  لیاحصہ اور رام مندر کی تعمیر کا رکھا سنگ بنیاد؛ انہوں نے مندر کو اتحاد کی علامت قرار دیا

کووڈ۔ 19 سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح 67 اعشاریہ ایک 9 فیصد تک پہنچی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ تعداد میں لوگ شفایاب

جموں و کشمیر اور لداخ میں ایک سال کے عرصہ میں متعدد ترقیاتی کام انجام دیئے گئے، ان دونوں علاقوں کو مرکزی علاقہ بنانے کا آج ایک سال ہوا مکمل

ویشنو دیوی یاترا اس مہینے کی 16 تاریخ سے پھر شروع ہوگی، کشمیر حکومت نے مذہبی مقامات کھولنے کا کیا فیصلہ

سری لنکا میں عام انتخاب میں اوسط سے کثیر تعداد میں ووٹ ڈالے جانے کی اطلاع

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا دوئم کے تحت ابھی تک 44 لاکھ ٹن سے زیادہ اناج اٹھایا

وزیراعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی شیواجی راؤ پاٹل نیلنگیکر کے انتقال پر کیا اظہار رنج