06.08.2020 9:00 AM

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی 100، چار ہزار سے زیادہ زخمی

اقوام متحدہ نے کہا کہ وہ لبنان کے لئے ہنگامی امداد میں کرے گا اضافہ

سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری

ایم آئی ایف سی او پر ماہی گیری کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے بھارت، مالدیپ کو دے گا 18 ملین ڈالر کا قرض

ممبئی اور اس کے نواحی علاقوں میں بھاری بارش سے معمول کی زندگی مفلوج، وزیراعظم نے مہاراشٹر کو تمام ممکنہ امداد کا یقین دلایا

احمد آباد میں کووڈ اسپتال میں لگی آگ، آٹھ مریض ہلاک

بھارت نے کہا کہ جموں و کشمیر کے بارے میں بات کرنے کا چین کو کوئی حق نہیں، دوسروں کے داخلی معاملات پر تبصرہ کرنے سے کرے پرہیز

دو ہفتوں میں کووڈ۔ 19 سے شفایابی کی شرح بڑھ کر ہوئی 67 فیصد

وزیراعظم مودی نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر سے تمام شعبوں میں مواقع پیدا ہوں گے جس سے علاقہ کی معیشت ہوجائے گی تبدیل