10.08.2020 9:00 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج چنئی اور پورٹ بلیئر کو جوڑنے والے زیر آب آپٹیکل فائبر کیبل کا کریں گے افتتاح

وزیر اعظم نے زراعت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کے لئے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کا افتتاح کیا۔آٹھ کروڑ پچاس لاکھ کسانوں کو پی ایم کسان اسکیم کی چھٹی قسط جاری کی

ملک میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے سات لاکھ سے زیادہ ٹسٹ کی قابل ستائش کامیابی

وزارت صحت کے ٹیلی میڈیسن پلیٹ فارم پر ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگوں کو آن لائن مشورے فراہم کئے گئے

وزیر ماحولیات پرکاش جاوڈیکر آج ہیومن الیفینٹ کانفلکٹ کے تعلق سے پورٹل کا افتتاح کریں گے

زراف پارک میں اسلحہ بر دار کے حملے میں چھ فرانسیسی شہری اور دو گائڈ ہلاک

بیروت دھماکہ:امریکی صدر ٹرمپ کا لبنان سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ

بنگلہ دیش میں سیلاب کی صورت حال میں بہتری، دریاؤں کی سطح میں کمی

متحدہ عرب امارات سے ایک سو چودہ ہندوستانی شہری ایئر انڈیا کی پرواز سے وطن واپس لوٹے