10.08.2020 02:00 PM

ملک میں کووڈ۔19 کے اب تک 15 لاکھ 35 ہزار 743 مریض ہو چکے ہیں شفا یاب،اس وقت شفا یابی کی شرح 69 اعشاریہ تین تین فیصد

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ 77 ہزار 23 لوگوں کی ہوئی کورونا وائرس کی جانچ

مرکز نے ریاستی حکومتوں کو کووڈ۔19 کے خلاف لڑائی میں مصروف ڈاکٹروں اور دوسرے متعلقہ اہلکاروں کی سلامتی اور بہبود کا خاص دھیان رکھنے کی دی ہدایت

جموں و کشمیر کے بڈگام میں ایک دہشت گردانہ حملہ میں بی جے پی کے ایک ورکر کو ماری گئی گولی،بعد میں اسپتال میں ہوا اس کا انتقال

وزیر اعظم نریندر مودی نے چنئی کو پورٹ بلیئر سے جوڑنے والی زیر سمندر آپٹیکل فائبر کیبل کی شروعات کی،اس سے تیز رفتار براڈ بینڈ کنکٹیویٹی کو بنایا جائے گا یقینی

پاکستان نے جموں و کشمیر کے پونچھ سیکٹر میں ایک بار پھر کی جنگ بندی کی خلاف ورزی،بھارت نے دیا منہ توڑ جواب

کیرل کے چھ ضلعوں میں بھاری بارش کے لئے ریڈ الرٹ جاری،ایڈوکی ضلع میں مٹی کے تودے گرنے سے تینتالیس افراد ہلاک