16.09.2020 09:00 AM

بھارت نے چین سے سرحدوں کی حفاظت کیلئے چینی ایل اے سی پر فوجیں تعینات کردی ہیں:وزیردفاع

پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے، جان بوجھ کر ایک فرضی نقشہ آگے بڑھایا:بھارت

کووِڈ انیس کے مریضوں کے صحت کارکنوں کیلئے، پردھان منتری غریب کلیان پیکیج میں مزید چھ ماہ کی توسیع

بہار: بجلی گرنے اور بارش سے ہونے والے حادثات میں اُنتیس افراد ہلاک

عالمی وبا پر قابو پانے کیلئے، کووڈ-اُنیس ٹیکے کی تیاری اور سپلائی میں،بھارت کا اہم رول ہوگا:بل گیٹس

ملک میں آکسیجن سلینڈرز کی کوئی کمی نہیں ہے: وزارت صحت

بی ایم سی نے کورونا وائرس کے بارے میں مزید بیداری پیدا کرنے کی غرض سے ‘میری فیملی میری ذمہ داری’ کے نام سے ایک مہم شروع کی