16.09.2020 02:30 PM

پارلیمنٹ نے آیوروید کی تدریس اور تحقیقی ادارے سے متعلق 2020 کے ترمیمی بل کو منظوری دی

پچھلے 6مہینوں کے دوران بھارت-چین سرحد سے دراندازی کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے: نتیانند رائے

بجلی کی وزارت نے قواعد و ضوابط مرتب کئے، پہلی بار بجلی صارفین کے حقوق کی گنجائش

کووڈ-19 سے روبہ صحت ہونے والوں کی شرح میں مزید بہتری، 78 اعشاریہ پانچ تین فیصد پر پہنچی

جاپان کی پارلیمنٹ نے یوشی ہداے سوگا کو ملک کا باقاعدہ نیا وزیراعظم منتخب کیا، وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد

مرکزی حکومت او بی سی کے خوشحال افراد کیلئے حد پر نظرثانی کرنے پر کر رہی ہے غور

ریاستی سرکار لازمی اشیاءترمیمی ایکٹ 2020کو عدالت میں چیلنج کرے گی: پنجاب کے وزیراعلیٰ

گذشتہ ڈھائی سال کے عرصے میں پاکستانی دہشت گردوں کی جموں و کشمیر میں در اندازی کرنے کی کوششوں میں کمی آئی: جی کشن ریڈی