
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے چناؤ مہم کا آخری دن، ووٹنگ تی...
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے چناؤ مہم اتوار کی شام ختم ہورہی ہے۔ اِس مرحلے میں تیرہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں کے ایک سو سولہ حلقوں میں منگل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مختلف سیاسی...