انڈونیشیا ماسٹرس: فائنل میں سائنا نہوال کا کیرولینا مارین سے مقابلہ...

بیڈمنٹن میں، بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال جکارتہ انڈونیشیا ماسٹرس کے فائنل میں اسپین کی اولمپک چمپئن کیرولینا مارین کا سامنا کررہی ہیں۔ ہفتہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں سائنا نے فائنل میں داخل ہ...

آسٹریلین اوپن ٹینس: خواتین سنگلز گرینڈ سلیم کا خطاب نومی اوساکا کے نا...

آسٹریلین اوپن ٹینس میں جاپان کی نومی اوساکا نے خواتین سنگلز گرینڈ سلیم خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔ ہفتے کے روز ملبورن میں کھیلے گئے فائنل میں اوساکا نے چیک جمہوریہ کی کھلاڑی پیٹرا کوویتووا کو سات-چھ، پا...

حکومت نے اسٹارٹ اَپ کے ماحول کو فروغ دینے کے لئے کئی اقدامات کئے: وزیر...

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں اسٹارٹ اَپ کے ماحول کو فروغ دینے کے لئے اسٹارٹ اَپ انڈیا اور ریگولیٹری اصلاحات جیسے کئی اقدامات کئے ہیں۔ ایک نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے جنا...

صدر جمہوریہ کا راشٹرپتی بھون میں ’ایٹ ہوم‘ استقبالیہ کا اہتمام...

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہفتہ کی شام راشٹرپتی بھون میں ’ایٹ ہوم‘ استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامافوسا، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع نرملا سیت...

آسام رائفلز نے پریڈ میں ’ناری شکتی‘ کا مظاہرہ کرکے تاریخ رقم کی...

یوم جمہوریہ کے پریڈ میں آسام رائفلز نے ’ناری شکتی‘ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے۔ خواتین پر مشتمل آسام رائفلز کے دستہ نے پہلی مرتبہ پریڈ میں شامل ہوکر اس سال تاریخ رقم کی، جس کی قیادت میجر خو...

طالبان اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ داعش امریکی سرزمین پر حملہ نہ کرے...

طالبان نے امریکہ کو بتادیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ داعش دہشت گرد گروپ امریکی سرزمین پر حملے نہ کرے۔ قطر میں طالبان اور امریکہ کے درمیان بات چیت کے چوتھے دور میں طالبان نے یقین دلایا ہے ک...

برازیل میں ایک باندھ منہدم ہوجانے سے چالیس افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ...

برازیل کے جنوب مغربی علاقے میں خام لوہے کی ایک کان کے کمپلیکس میں غیرمستعمل باندھ کے منہدم ہوجانے سے چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ تین سو کے قریب افراد لاپتہ ہیں۔ اب تک ایک سو چھہتر افراد کو بچایا...