شاردا چٹ فنڈ کیس: سی بی آئی نے راجیو کمار کی گرفتاری کی اجازت مانگی...

سی بی آئی نے سپریم کورٹ میں تازہ عرضی داخل کرتے ہوئے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالے میں کولکاتہ پولیس کمشنر راجیو کمار کی گرفتاری اور تحویل میں پوچھ گچھ کے لئے درخواست کی۔ اپنی درخواست میں سی بی آئی نے سپریم...

بی جے پی نے چوبیس اور کانگریس نے پانچ امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری ...

بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کیلئے چوبیس امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں ہریانہ کے لئے آٹھ امیدواروں، راجستھان اور اترپردیش کے لئے چار چار اورجھارکھنڈ اور مدھیہ پردیش کے لئے تین...

پولنگ کے دن اور اس سے ایک دن پہلے اخبارات و رسائل میں اشتہارات شائع کر...

انتخابی کمیشن نے تمام سیاسی پارٹیوں، امیدواروں اور تنظیموں پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ پولنگ کے دن یا پولنگ سے ایک دن پہلے کمیشن سے منظوری حاصل کئے بغیر اخبارات میں کوئی اشتہار شائع نہیں کریں گے۔ یہ...

وزیر دفاع نے پاکستان کے ایف- سولہ طیاروں پر امریکی میگزین کی رپورٹ کو ...

بی جے پی کی سینئر لیڈر اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے پاکستان کے ایف-سولہ لڑاکا طیاروں کے بارے میں میڈیا کی حالیہ رپورٹ کو خارج کیا ہے۔ وڈوڈرا میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ خبر ل...

جموں وکشمیر کے شوپیان ضلع میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو دہشت ...

جموں وکشمیر میں جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے امام صاحب علاقے میں سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم کے ساتھ ایک مختصر تصادم میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین میں سے ایک کی شناخت ہوگئی ہے، وہ کشمیر کے ...

ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزدکئے جانے کا ...

امریکہ، ایران کے پاسداران انقلاب کو ایک دہشت گرد تنظیم کی حیثیت سے نامزد کرے گا۔ یہ ایک غیرمعمولی کاروائی ہے، جس سے ایران کی اس ممتاز فورس پر دباؤ بڑھ جائے گا۔ امریکی اخبار ’’دی وال اسٹریٹ جنرل‘‘ نے...

مالدیپ جمہوری پارٹی کو پارلیمانی انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل...

مالدیپ جمہوری پارٹی، ایم ڈی پی نے ہفتہ کے روز منعقد پارلیمانی انتخابات میں بڑی اکثریت سے جیت حاصل کی ہے۔ پارلیمانی انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ صدر ابراہیم محمد صالح اور سابق صدر محمدنشید کی ...