فرائض میں کوتاہی کیلئے تمام افسروں کے خلاف کارروائی ہوگی: صدر سری سینا...
سری لنکا کے صدر میتری پال سری سینا نے آج کولمبو میں کہا کہ اُن سبھی افسروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی جنہوں نے اپنے فرائض میں کوتاہی کی اور آنے والے دنوں میں سکیورٹی اداروں کی مکمل طور پر تشکیل نو ک...