لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لئے چناؤ مہم عروج پر پہنچ گئی ہے کیونکہ اب پولنگ کے لئے صرف چند دن بچے ہیں۔ اس مرحلے میں 29 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے اعلیٰ لیڈر ووٹروں ک...
قومی جانچ ایجنسی این آئی اے نے پاکستان کی جیشِ محمد تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اِن دو دہشت گردوں تنویر عرف تنویر احمد گنائی اور بلا...
بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جلد اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس میں افریقہ کو اہم رول مل سکے اور ایسا لگے کہ کونسل موجودہ دور کی ہے نہ کی 1945 کے زمانے کی۔ یہ بات حکومت ہند کے اقوام متح...
سری لنکا کے دفاعی سکریٹری ہیماسری فرنانڈو نے اتوار کے خود کش بم حملوں کی ذمہ داری لیتے ہوئے کل استعفیٰ دے دیا۔ فرنانڈو نے کہا ہے کہ حالانکہ اُن کی جانب سے کوئی کوتاہی نہیں برتی گئی ہے۔ لیکن وہ دفاع ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ایئروارس مانیٹرنگ گروپ نے کہا ہے کہ 2017 میں ملک شام کے شہر رقہ میں چار ماہ کے دوران امریکی فوجوں کی قیادت میں مخلوط فوجوں کی بمباری میں 1600 سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے۔ ان ...
لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈر حمایت حاصل کرنے کی غرض سے مختلف ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اِس مرحلے میں پیر کے روز 9 ریاست...
وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ لیبیا چھوڑنے والے ہندوستانیوں کی مدد کرنے کے لئے سترہ رابطہ کاروں کو مقرر کیا گیا ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں محترمہ سوراج نے کہا کہ بھارتی سفارتخانہ ان کے ویزا کی مدت ختم ہو...
جموں و کشمیر میں مشترکہ سکیورٹی گِرڈ نے اِس سال اب تک جیشِ محمد کے 46 دہشت گردوں سمیت 70 دہشت گردوں کا خاتمہ کیا ہے۔ سکیورٹی گرِڈ کے مطابق دہشت گردوں کی بھرتی میں گِراوٹ اور کشمیر خطے میں پتھراؤکے وا...
سری لنکا کے صدر میتری پالا سری سینا نے اتوار کو ہوئے حملوں کے تناظر میں موجودہ صورتحال اور مستقبل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیلئے ایک کل پارٹی کانفرنس بُلائی ہے۔ ان حملوں میں 359 لوک ہلاک ہوگئے تھے۔ ...
اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل کے سربراہ مشل بیشلٹ نے سعودی عرب میں تین بچوں سمیت 37 افراد کے سرقلم کئے جانے کے واقعہ کو نفرت انگیز اور دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔ ان لوگوں کو دہشت گردی پھ...