نیلامبر آچاریہ بھارت میں نیپال کے سفیر مقرر...

نیپال کے سابق وزیرقانون نیلامبر آچاریہ کو بھارت میں نیپال کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ صدر بِدیادیوی بھنڈاری نے اتوار کو کاٹھمنڈو میں جناب آچاریہ کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ ان کا تقرر کابینہ کی ...

غزہ سرحد پر باڑھ لگانے کاکام شروع: اسرائیل...

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ کی سرحد پر تاروں کی باڑھ لگانے کا کام شروع کردیا ہے تاکہ دہشت گردوں کو غزہ سے داخل ہونے سے روکا جاسکے۔ وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے کل نامہ نگاروں کو بتایا کہ غزہ پٹی ...

03.01.2019

 پاکستانی جمہوریت کے عناصر ترکیبی  پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ لگاتار تیسری عوامی طور پر منتخبہ حکومت تشکیل دی گئی ہے، جس سے یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ جمہوریت کی جڑیں اس ملک میں گہری ہ...

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ...

ویلنگٹن میں کھیلے جارہے پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں خبر لکھے جانے تک نیوزی لینڈ نے بیس اوورس میں تین وکٹ پر اکیاسی رن بنالئے ہیں۔ اس سے قبل مہمان بھارت کی پوری ٹیم انچاس اعشا...

آئی آئی سی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی درجہ بندی میں سمرتی مندھان...

بھارت کی سمرتی مندھانا کو آئی سی سی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی درجہ بندی میں خواتین بلے باز کے طور پر اوّل مقام دیا گیا ہے۔ تازہ ترین درجہ بندی کی فہرست میں بائیس سالہ بائیں بازو کی سلامی بلے با...

نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت...

پاکستان کے پنجاب صوبے کی حکومت نے حکم دیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل سے نکال کر ایک اسپتال منتقل کیا جائے۔ یہ حکم خصوصی طبی بورڈ کی اس رپورٹ کے بعد دیا گیا ہے، جس میں جناب شریف کے عارضہ قلب...

وزیراعظم کا جموں و کشمیر کا دورہ، مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز...

وزیراعظم نریندر مودی اتوار کو جموں وکشمیر کا دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ کشتواڑ میں دو نئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور چھ سو چوبیس میگاواٹ کے کیرو پن بجلی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جناب...