وزیراعظم نریندرمودی نے وارانسی سے کاغذات نامزدگی داخل کئے...
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وارانسی پارلیمانی حلقے سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ امت شاہ، راج ناتھ سنگھ اور نتن گڈکری سمیت بی جے پی کے سینئر رہنما بھی نامزدگی پرچہ داخ...